
بنگلہ دیش میں بہار کے انتخابات آ رہے ہیں اس لیے حقیقت کی پردہ پوشی کی جا رہی ہے، بھارتی ہندو خاتون میناکشی بالی
پیر 5 مئی 2025 21:48
(جاری ہے)
ہندوؤں کو مار کر مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرا کر مودی اس سازش سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ خاتون کا کہنا تھا وقف قانون بھی صرف مسلمانوں کی جائیداد ہڑپنے کے لیے ہے۔
بھارتی مسلمانوں کو دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف امتیازی قوانین بنا کر ہندو ووٹ بینک مضبوط کیا جا رہا ہے۔ خاتون کا مزید کہنا تھا مسلمانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مودی ہندوؤں کو مسلمانوں کے خلاف اکسا رہا ہے۔ مودی تو اڈانی اور امبانی کے غلام ہیں، ایئرپورٹ بیچ دیا، تیل بیچ دیا، اس ملک کی ہر چیز بیچ دی، ہندو خاتون کا کہنا تھا اگر ہم خاموش رہے تو یہ ظلم دلتوں، اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقوں تک پھیل جائے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی عوام کو بھی سمجھ ہے کہ حملہ بہار انتخابات سے قبل کیا گیا تاکہ کشمیر میں کشیدگی بڑھا کر سیاسی فائدہ حاصل کیا جا سکے۔ اگر بھارتی فوج واقعی باصلاحیت ہے تو دہشت گرد اتنی گہرائی تک حملہ کیسے کر سکتے ہیں یہ سیکیورٹی کی بڑی ناکامی ہے، ماہرین کا مزید کہنا ہے کہا مودی سرکار ہندوؤں کو قتل کروا کر مسلمانوں پر غداری کا الزام لگاتی ہے تاکہ عوام میں نفرت پھیلا کر ووٹ حاصل کیے جا سکیں۔ بھارت میں اب دیگر اقلیتوں کو بھی نشانہ بنانے کی تیاری ہو رہی ہے اور یہ صرف مسلمانوں تک محدود نہیں رہے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.