
قومی اسمبلی اجلاس، سینیٹر علامہ ساجد میر اور ملک بھر میں چھوٹے بڑے حادثات میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
پیر 5 مئی 2025 20:20
(جاری ہے)
پیر کو ایوان زیریں کے اجلاس میں سینیٹر علامہ ساجد میر، وزیر مملکت ہیلتھ سروسز مختار احمد ملک کے چچا، رکن قومی اسمبلی رضا علی گیلانی کے تایا، سینیٹر سید فیصل سبزواری کی والدہ، سینیٹر پلوشہ یوسفزئی کی والدہ اور سعودی عرب میں پانچ پاکستانیوں کی بس حادثہ میں اموات، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے نوجوانوں کی شہادت، بندر عباس ایران میں دھماکہ میں50 افراد کی اموات اور ملک بھر میں ہونے والے تمام چھوٹے بڑے حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے دعا کرائی۔ اسی طرح پوپ فرانسس کے انتقال اور جامشورو میں ہندو برادری کے وفات پانے والے افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.