Live Updates

بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ہے، یہ بزدلی انکی تاریخ ہے،مولانا فضل الرحمان

بدھ 7 مئی 2025 03:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ہے، یہ بزدلی انکی تاریخ ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں مولا نا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری افواج بہادری کے ساتھ اس کا جواب دے رہی ہیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ہو کر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،پاکستان زندہ باد۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات