
پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل کیلئے کام کریں، امریکا
دونوں ملک ذمہ دارانہ حل کیلئے کام کریں جس سے جنوب ایشیا میں طویل المدتی اور علاقائی استحکام برقرار رہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
بدھ 7 مئی 2025 08:20
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یہ ایک سنجیدہ اور ڈائنامک ایشو ہے، صورتحال مسلسل بدل رہی ہے، واضح طور پر ہم اب بھی اسے انتہائی قریب سے مانیٹر کررہے ہیں۔
ٹیمی بروس نے کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت پر زور دیتے ہیں کہ وہ ذمہ دارانہ حل کیلئے کام کریں جس سے جنوب ایشیا میں طویل المدتی اور علاقائی استحکام برقرار رہے۔انہوںنے کہاکہ امریکا دونوں ملکوں کی حکومتوں سے مختلف سطح پر رابطے میں ہے، ہم اس صورتحال کو دور سے نہیں دیکھ رہے، ہم رابطے میں ہیں اور اس انتہائی پیچیدہ صورتحال سے آنیوالی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا ائیر ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
بھارتی حملے کی اطلاع رات 10 بجے مل گئی تھی، فضائیہ کو صرف مخصوص جہاز گرانے کی اجازت دی، اسحاق ڈار
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے اینگرو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی راٹھور کی ملاقات
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا صوبہ میں ہنگامی حالت کا اعلان ،شہری دفاع سمیت تمام اداروں کے افسران طلب
-
پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ،پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو بھرپور جواب دیا جائیگا، وزیراعلی بلوچستان
-
ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
-
بھارت کیخلاف کاروائی پرافواج پاکستان کو خراج تحسین کرتا ہوں، صادق سنجرانی
-
بھارتی جنگی جنون خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، روبینہ خالد
-
مودی نے ابتداء کر دی ،اختتام پاکستان کرے گا، شیری رحمان
-
بھارتی فوج نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا،بھارتی کی جانب سے ایئر اسٹرائیک نہیں بلکہ بزلانہ عمل ہے،نواب ثناء اللہ زہری
-
بھارت کو سبق سکھانا ناگزیر ہے، حافظ نعیم کی حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی
-
کروڑوں روپے کی عدم ادائیگی پر بلدیہ کی بجلی منقطع کی، کے الیکٹرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.