
بھارت نے عبادت گاہوں، نہتے ،معصوم بچوں اور خواتین پر حملہ کر کے بزدلی ،اخلاقی پستی کا ثبوت دیا ‘ جہانگیر ترین
پاکستان اس اشتعال انگیزی کا موثر اور مکمل جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے،معروف سماجی شخصیت کا بھارتی جارحیت پر بیان
بدھ 7 مئی 2025 23:46
(جاری ہے)
اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج نے دشمن کے جارحانہ اقدام کا بروقت اور موثر جواب دیتے ہوئے ان کے پانچ جنگی طیارے تباہ کر دئیے، ان شا اللہ بھارت کو اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
انہوںنے کہا کہ پاکستانی قوم ایک غیرت مند اور خوددار قوم ہے اور اپنی سالمیت، خودمختاری اور قومی وقار کی اس جنگ میں قوم کا بچہ بچہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوںنے کہا کہ نہتے شہریوں پر حملہ سنگین جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،عالمی برادری کو اس جارحیت اور خطے کا امن تباہ کرنے کی سازش کا نوٹس لینا چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان اس اشتعال انگیزی کا موثر اور مکمل جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان ریلوے کا عید الاضحی پر کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
-
قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
-
پاکستان کی بڑی بندرگاہوں پر خطرے سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی 2 روزہ مشقیں
-
لاہور سے پیرس کا براہ راست سفر، پی آئی اے کا خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
-
ٹ* بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی جہاز گرنے کا اعتراف کرلیا ،احسن اقبال
-
خیبر پختونخوا کاسرکاری سکولوں میں 100فیصدفرنیچرفراہم کرنے کافیصلہ
-
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کرنے کا فیصلہ
-
بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے تمام مستحقین 30 جون 2025 تک اپنا سروے دوبارہ کروا لیں،سروے نہ کروانے والوں کی مالی امداد روک دی جائے گی،بی آئی ایس پی
-
عیدالاضحی کے ایام میں جھولوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی قرار دے دیا گیا
-
طلبا اور پیشہ ور افراد کیلئے مصنوعی ذہانت پر مبنی کیریئر ڈیولپمنٹ پلیٹ فارم کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.