
پاکستان ریلوے کا عید الاضحی پر کراچی سے تین عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
اتوار 1 جون 2025 20:20

(جاری ہے)
ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 2 جون دوپہر 1 بجے روانہ ہو کر لاہور 3 جون کو پہنچے گی۔
دوسری عید اسپیشل ٹرین 3 جون 2025، رات 7:30 بجے روانہ ہو کر راولپنڈی 5 جون رات 1:15 بجے پہنچے گی۔ترجمان ریلوے نے بتایا کہ تیسری ٹرین 4 جون 2025، رات 7:30 بجے روانہ ہو کر لاہور 5 جون شام 5:30 بجے پہنچے گی۔واضح رہے کہ ان اسپیشل ٹرینوں کے ذریعے عید پر کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافروں کو بڑی سہولت میسر آئے گی۔مزید قومی خبریں
-
صفر المظفر 1447 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر 27 جولائی کو ہوگی
-
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
-
گلگت بلتستان میں 27 سے 31 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا
-
پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں شدید موسمی حالات کے باعث پھنسے سیاحوں اور مقامی افراد کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا
-
وزیراعلی سندھ مراد علی اہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات
-
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت اہم اجلاس، مریم نوازراشن کارڈ کی ورکرز میں تقسیم کے عمل کا تفصیلی جائزہ
-
سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری میں تاخیرکو ناقابل قبول قرار دے دیا
-
ساہیوال ، پاکپتن : نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیزدھارآلے سے قتل کردیا
-
اپوزیشن میں موجود جماعتیں ہوش کے ناخن لیں ،انہیں ایک پیج پر آنا پڑے گا: مسرت جمشید چیمہ
-
فلسطین میں صہیونی افواج کی سفاکیت تاریخ کی بدترین مثال ہی: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.