
ہم اپنی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کا ہر قیمت پرتحفظ یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
شہبازشریف کا پاکستان سے یکجہتی کے اظہار اور حمایت پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے اظہار تشکر
ساجد علی
جمعرات 8 مئی 2025
09:50

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کرنے پرترکیہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان کا پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران انہوں نے بھارت کی جانب سے بلااشتعال جارحیت، پاکستانی خودمختاری کی خلاف ورزی اور بے گناہ شہریوں کی شہادت پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترکیہ نے پاکستان کی حمایت کرتے ہوئے قریبی تعاون برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
اس موقع پر ترک وزیر خارجہ نے پاکستان کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی کارروائی کو پاکستان کی خودمختاری کی بلا اشتعال خلاف ورزی قرار دیا، انہوں نے پاکستان کے ساتھ ترکیہ کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا اور علاقائی سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ظاہر کی، دونوں رہنماؤں نے موجودہ حالات پر قریبی رابطے میں رہنے اور باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ تناؤ: یو این چیف کا قیام امن کے لیے ہنگامی کوششوں پر زور
-
ایرانی سفیر نے ٹرمپ کی نوبل امن انعام کیلئے نامزدگی حیرت انگیز قرار دیدی
-
ایران پر حملے کے بعد جو ملک ہماری مذمت کر رہے ہیں پس پردہ وہ ہمارے ساتھ تھے، امریکہ
-
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، امریکی حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کا امن کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، نوبل انعام کی تجویز واپس لی جائے، مولانافضل الرحمان کا مطالبہ
-
ایکسپورٹ سہولیات میں کمی اور زیادہ فریٹ چارجز کے باعث اربوں روپے مالیت کے پھل اور سبزیاں ضائع ہونے کا خدشہ
-
محرم الحرام میں بلاتعطل بجلی کی فراہم کو یقینی بنایا جائے گا، وفاقی وزیر کی یقین دہانی
-
غزہ امدادی تنظیم کی صدر ٹرمپ سے رقوم کی فوری فراہمی کی اپیل
-
ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی
-
ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام کی وارننگ
-
سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
cایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی لٹکا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.