
افواج پاکستان نے بھارت کا گھمنڈو خاک میں ملا دیا ،مادر وطن کے دفاع کا جذبہ ہر پاکستانی کی رگوں میں دوڑتا ہے، شاہد رشید بٹ
جمعرات 8 مئی 2025 12:00
(جاری ہے)
ہمارے سپاہی محض جنگجو نہیں بلکہ نہایت تربیت یافتہ، تجربہ کاراور پاکستان کی محبت سے سرشار اورپاکستانی قوم کی عزت اور وقار کی بھی محافظ ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارت کی ہر غلطی کا جواب فیصلہ کن طاقت سے دیا جائے گا۔ شاہد رشید بٹ نے پاک فضائیہ کی بے مثال پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ہمہ وقت تیاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایئر چیف کی متحرک قیادت میں پاک فضائیہ جدید ترین طیاروں اور انتہائی تربیت یافتہ پائلٹوں کے ساتھ فضا پر چھا گئی ہے جبکہ بھارتی فضائیہ دبک کر بیٹھ گئی ہے۔ایک طرف ہمارے ائر چیف جدید ٹیکنالوجی اور سخت تربیت کے ذریعے فضائیہ کو مسلسل جدید بنا رہے ہیں تو دوسری جانب بھارت کی فضائیہ اندرونی ناکامیوں، سازشوں اور پرانی حکمتِ عملی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے ۔ پاک فوج اور فضائیہ کے درمیان گہری سٹریٹجک ہم اہنگی ہے اور وہ ایک متحد جنگی یونٹ کے طور پر منصوبہ بندی اور کارروائی کرتی ہیں جس سے بھارت پر خوف طاری رہتا ہے۔بھارت علاقائی غلبے کے خواب دیکھتارہتا ہے مگر پاکستان کی فوج اور فضائیہ اسکے ناپاک عزائم میں دیوار بن کر کھڑی ہیں جو بھارت کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.