
اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ا ور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
12 مئی تک ملک بھر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کی رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 8 مئی 2025
15:25

(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی لہربالائی اوروسطی علاقوں کومتاثر کرے گی ملک کے وسطی، جنوبی حصوں میں بارش برسانے والی ہوائیں چلنے کی توقع ہے،12مئی تک راولپنڈی اسلام آباد، مری،گلیات، کشمیر میں تیزہواﺅ ں کے ساتھ بارش کا امکان ہے لاہور،سرگودھا،جہلم،اٹک، گجرات سمیت پنجاب کے کئی شہروں ،خیبر پختونخوا میں چترال،دیر،سوات،کوہستان، شانگلہ میں تیزہواں، بارش کا امکان ہے. بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پرتیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے دوسری جانب سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم عمر کوٹ، تھرپارکر، لاڑکانہ اور دادو میں تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.
مزید اہم خبریں
-
امارات گروپ کو مسلسل تیسرے سال بھی ریکارڈ منافع
-
’ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں‘ پاکستان کا جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 10ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا
-
پاک بھارت کشیدگی؛ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان
-
بھارت نے حملے کرکے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی اور علاقائی امن و استحکام کو خطرے میں ڈالا ، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں مقیم سفیروں کو بریفنگ
-
پیشہ ور صحافی اب کوئی اور کام دیکھیں
-
حماس کے ساتھ جو کیا وہ ایران مت بھولے، اسرائیل کا انتباہ
-
فضائی آپریشن موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث متاثر ہو رہا ہی: پی آئی اے
-
پاکستان نے 299 ارب کے انویسٹمنٹ بانڈز فروخت کردیے، اسٹیٹ بینک
-
بھارت کی جانب سے آبی معاہدے کی معطلی علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے. ویلتھ پاک
-
بھارت کے25ڈرونز گرا دیئے، ایک شہری شہید، 4 جوان زخمی ہوئے. آئی ایس پی آر
-
امریکا کا پاکستان اور بھارت سے بات چیت کے براہ راست چینل دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.