Live Updates

Mطاہرہ یاسمین کی 40 سالہ شادی کی سالگرہ

ہفتہ 10 مئی 2025 20:15

۹لاہور/ فرینکفرٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مئی2025ء) پاکستان ایسوسی ایشن فرنیکفرٹ کے بانی چوہدری صادق کی بیٹی طاہرہ یاسمین کی 40 سالہ شادی کی سالگرہ فرنیکفرٹ کے علی نقوی ہوٹل میں منائی گئی طاہرہ یاسمین کے شوہر طارق جمال درانی' بہو حادیہ فرحان اور پوتیوں علینہ عمارہ نے انھیں سالگرہ کے موقع پر طاہرہ یاسمین کو تحفے تحائف بھی دیئے موسیقی کا پروگرام بھی ہوا جس میں فنکاروں نے پاکستانی گیت گا کر اپنے فن کا مظاہرہ کیا شادی کی 40 سالگرہ میں محمودہ صادق والدہ 'شگفتہ ندیم اور بہن بھائیوں کے علاوہ دیگر عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات