
عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکی خریداروں سے رابطے جاری ، روایتی خریداروں کے علاوہ نئے خریداروں کو راغب کرینگے ، پی سی ایم ای اے
اتوار 11 مئی 2025 13:00
(جاری ہے)
اجلاس میں بھارتی جارحیت کی مذمت اور بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر پاکستان کی افواج کو بھرپور خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ۔
میاں عتیق الرحمان اور ریاض احمد نے کہا کہ اکتوبر میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ،مینو فیکچررز اور برآمد کنندگان پر عزم ہیں کہ ہم نے انفرادی اور اجتماعی طور پر عالمی ایونٹ کی کامیابی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ کے پیٹرن کی تیاری کے لئے بھی مشاورت کا آغاز کر دیا ہے ، نمائش کی مقامی اور عالمی سطح پر بھرپور تشہیر بھی کی جائے گی ،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے متعلقہ حکام سے بھی تسلسل کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور ان سے تکنیکی معاونت بھی حاصل کی جارہی ہے ۔میاں عتیق الرحمان اور ریاض احمد نے کہا کہ حکومت سے اپیل کی کہ متعلقہ اداروں کو ایسوسی ایشن کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے پابند کیا جائے خصوصاً بیرون ممالک سے آنے والے غیر ملکی خریداروں کو ویزوں کے حصول میں آسانی فراہم کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی نمائش کے افتتاح کے لئے اعلیٰ حکومتی شخصیات اور سرکاری حکام کو بھی مدعو کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.