
وفاقی وزرا مصطفی کمال اور سید عمران احمد شاہ کی ملاقات، بین الوزارتی اشتراک سے غریب اور مستحق افراد کو فوری سہولت فراہم کرنے پر اتفاق
منگل 13 مئی 2025 19:35
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور اس کے لیے تمام اداروں کو باہمی تعاون سے کام کرنا ہو گا۔اس موقع پر وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ نے کہا کہ وزارت تخفیف غربت کے تمام اداروں کو ایک قومی فریم ورک کے تحت منظم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ امدادی نظام کی رسائی اور موثریت کو بہتر بنایا جا سکے۔
مزید برآں وفاقی وزیر نے پاکستان بیت المال کو معذور افراد کے لیے وہیل چیئرز کی خریداری کی ہدایت جاری کی تاکہ معذور افراد کے لیے آسانی پیدا کی جا سکے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں وزارتوں کے باہمی اشتراک کے ذریعے پاکستان بیت المال کے سہولت ڈیسک کو پمز اور دیگر سرکاری اسپتالوں میں مزید موثر بنایا جائے گا تاکہ مریضوں کو امداد کے حصول میں تاخیر نہ ہو۔دونوں وزرا نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ مشترکہ ورکنگ پیپر تیار کریں جس میں ان شعبوں کی نشاندہی ہو جہاں دونوں وزارتیں باہمی تعاون سے کام کر سکتی ہیں۔ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ اشتراک نچلے طبقے کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے گا۔مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.