Live Updates

ایشیائی سیڈ کانگریس رواں سال 17سی21نومبر تک منعقد ہو گی

بدھ 14 مئی 2025 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء)ایشیاء اینڈ پیسفک سیڈ ایسوسی ایشن کا سالانہ سب سے بڑ ایونٹ ایشیائی سیڈ کانگریس رواں سال 17سی21نومبر تک بھارت کے شہر ممبئی میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس ایونٹ میںایشیاء اینڈ پیسفک سیڈ ایسوسی ایشن کے ممبر ممالک سمیت دنیا بھر میں سیڈ بنانے والی کمپنیاں شریک ہوں گی ۔ یاد رہے کہ پاکستان بھی حال ہی میں ایشیاء اینڈ پیسفک سیڈ ایسوسی ایشن کا ممبر بنا ہے ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات