
اکھنڈ بھارت کا خواب ختم ہو گیا ،وہ جاہلانا رویہ چلا گیا،راجہ شبیر خان
بدھ 14 مئی 2025 16:41
(جاری ہے)
طاقت کا توازن مستقل طور پر بدل چکا ہے۔راجہ شبیر خان کا مذید کہنا تھاکہ مودی اب ہر حال میں پیچھے ہٹے گا۔
اس لیے نہیں کہ وہ چاہتا ہے،بلکہ اس لیے کہ اب ان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں۔جو ایک‘‘سرجیکل اسٹرائیک’’سمجھا جا رہا تھا،وہ اب تکنیکی، سیاسی، اور نظریاتی شکست بن چکا ہے۔ بھارت پاکستان تنازع اب یکطرفہ نہیں رہا،بلکہ یہ خطے کی طاقت کا توازن بن چکا ہے،جو ڈرامے سے نہیں، بلکہ پاکستان چین کے فوجی اتحاد کی گہرائی سے تشکیل پایا ہے۔انہوں نے کہا ریاست آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت چیف آف آرمی اسٹاف،چیف آف نیول سٹاف اور چیف آف ائیر سٹاف سمیت بری بحری اور فضائی افواج کے شیر دل آفیسران جوانوں کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین جبکہ شھداء کو خراج عقیدت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں اور بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.