
ح*پنجاب پولیس اپنی فورس اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین، انکے اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 28 لاکھ 90 ہزار روپے جاری کر دیئے، ترجمان پنجاب پولیس
بدھ 14 مئی 2025 20:05
(جاری ہے)
سب انسپکٹر عطا محمد، اے ایس آئی محسن علی، کانسٹیبل نذیر احمد، جونیئر پٹرولنگ آفیسر علی رضا اور کانسٹیبل عابد علی کو علاج معالجے کی مد 01 لاکھ روپے فی کس جاری کیے گئے۔
اے ایس آئی محمد نوید، کانسٹیبل منور خان، ٹیکنیکل آفیسر وسیم عباس، جونیئر پٹرولنگ آفیسر عبدالجبار اور سینٹری ورکر حسین شریف کو علاج معالجے کی مد میں مجموعی طور پر 03 لاکھ 40 ہزار روپے دئیے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ آئی جی پنجاب نے میڈیکل فنانشل اسسٹنس کمیٹی کی سکروٹنی کے بعد فنڈز اجراء کی منظوری دی۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ مختلف اداروں کے ساتھ ایم او یوز کے تحت بھی ملازمین کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاک فوج نے اپنے سے بڑے دشمن کو شکست دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، مریم نوازشریف
-
بانی پی ٹی آئی معاف کرنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، علی امین گنڈا پور
-
بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی ملاقات
-
پیپلزپارٹی کے یوم تشکر کی مرکزی تقریب (کل) سی وی پر یادگار پاکستان پرہوگی ،سعید غنی
-
مولانا فضل الرحمن کی ہدایت پر جمعیت علماء اسلام کی جانب سے سکھر میں بھی یوم فتح مبین مکمل جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
-
سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار پرویز اقبال اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ماسکو کی گرینڈمسجد کے نائب مفتی روحجان آبیزوف سے ملاقات کی ، بین المذہب ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
مئی جلائو گھیرائو مقدمات،شاہ محمود قریشی ذاتی حیثیت میں طلب
-
واہگہ اٹاری پوسٹ، پاکستان اور بھارت میں ایک ایک قیدی کا تبادلہ
-
اگر افواج مضبوط ہوں گی تو سرحدیں بھی محفوظ رہیں گی،گورنر سندھ
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں یوم تشکر کی شاندار تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.