
ہیومن ڈویلپمنٹ فائونڈیشن کے زیراہتمام "تمباکو اور نکوٹین کے مضر اثرات" کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
بدھ 14 مئی 2025 21:50
(جاری ہے)
ورکشاپ کی ایک اہم بات الیکٹرانک نکوٹین ڈلیوری سسٹم (ای این ڈیز) پر ایچ ڈی ایف کی تازہ ترین رپورٹ کا باضابطہ اجراء اور پریزنٹیشن تھی، جو پاکستان میں ای سگریٹ اور اسی طرح کی مصنوعات کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کا گہرائی سے تجزیہ فراہم کرتی ہے۔
رپورٹ میں نوجوانوں کو ہدف بنانے والی مارکیٹنگ کی حکمت عملی، ریگولیٹری خلا اور ان ابھرتی ہوئی نکوٹین مصنوعات سے پیدا ہونے والے ممکنہ صحت کے خطرات کا جائزہ لیا گیا۔ ایک تفصیلی پریزنٹیشن کے ذریعے ایچ ڈی ایف کے ماہرین نے شرکا کو اہم نتائج، اعداد و شمار کی بصیرت اور پالیسی سفارشات کے بارے میں بتایا جس کا مقصد ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور عوامی آگاہی مہموں کے لئے قابل اعتماد معلومات کے ساتھ صحافیوں کو بااختیار بنانا تھا۔رپورٹ کے اجراء کے علاوہ ورکشاپ میں تمباکو پر قابو پانے کی پالیسیوں کو مضبوط بنانے کی فوری ضرورت پر دلچسپ تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقررین نے نکوٹین اور تمباکو کے انفرادی صحت بالخصوص نوجوانوں پر مضر اثرات پر روشنی ڈالی اور ملک میں تمباکو کی مصنوعات کے بے لگام استعمال کی وجہ سے پیدا ہونے والے سماجی و اقتصادی بوجھ پر زور دیا۔ شرکا کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ درست اور باخبر صحافت کے ذریعے عوامی گفتگو کو تشکیل دینے اور متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو جوابدہ بنانے میں فعال کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے جاپان کے دورہ سے دوستی، ترقی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ، عظمیٰ بخاری
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے گریٹر اسرائیل کا اعلان عالمی امن کیخلاف سازش ہے‘طاہر محمود اشرفی
-
علی امین گنڈاپور کا (کل) کے پی میں سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا
-
زندگی کو امام حسین ؓکی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے،گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ
-
گورنر سندھ کے متنازع بیانات جمہوریت پر حملہ اور کراچی کے عوام کی توہین ہے ، پاکستان تحریک انصاف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایکسائز اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا گورنرفیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.