
کوہستان‘40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد
ملزمان سے ایک ارب انسٹھ کروڑبرآمد کی گئی جس میں پاکستانی کرنسی، امریکی ڈالر اور سونا شامل
جمعرات 15 مئی 2025 16:34
(جاری ہے)
یہ کرپشن مبینہ طور پر سی اینڈ ڈبلیو (کمیونیکیشن اینڈ ورکس) کے تعمیراتی منصوبوں میں کی گئی۔ہری پور میں واقع ایک گولڈ لیب کے مالک عمران کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے، جہاں سے ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کا سونا برآمد کیا گیا۔ مزید تحقیقات کے دوران تین دیگر افراد کے گھروں سے بھی تین کلوگرام سونا برآمد ہوا ہے۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر بارہ ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے تاہم ان کے نام فی الحال خفیہ رکھے جا رہے ہیں۔ اب تک پچاس سے زائد افراد سے تفتیش کی جا چکی ہے اور تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کیا جا رہا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
کچھ لوگ جھوٹی خبروں سے سوسائٹی میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ‘ عظمی بخاری
-
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے صارفین کیلئے مفت کالنگ سہولت میں توسیع
-
بھارت کے خلاف فتح کی یاد میں سرکاری اخراجات پر معرکہ حق یادگار کی تعمیر کا آغاز
-
اسٹیٹ بینک کی طرف سے زرمبادلہ کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف، لین دین کا ڈیٹا جمع کیا جائے گا
-
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا، تین دہائیوں پرانے تعلقات میں تبدیلی
-
پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر منتقل کر دیا
-
سیالکوٹ‘ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 40 کیپسول برآمد
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.