
اسٹیٹ بینک نے نوٹوں پر قلم سے کوئی بھی تحریر لکھنے پر پابندی لگادی
نئے مالی سال آغاز پر جولانی سے لکھائی والے کرنسی نوٹ قابل قبول نہیں ہوں گے.مرکزی بینک کا اعلامیہ
میاں محمد ندیم
جمعرات 15 مئی 2025
15:34

(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قلم کے استعمال سے نوٹوں کی خوبصورتی پہ اثر پڑتا ہے، یکم جولائی 2025 سے جس نوٹ پر لکھائی موجود ہوئی وہ نوٹ قابل قبول نہیں ہوگا مرکزی بینک کے اعلامیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ لکھائی والے تمام نوٹوں کو 30 جون 2025 تک اسٹیٹ بینک میں جمع کرایا جاسکتا ہے، جس کے بعد قلم کی لکھائی والے نوٹ وصول نہیں کیے جائیں گے. واضح رہے کہ اکثر و بیشتر دکان دار نوٹ گننے کے دوران کوئی بات چیت کرتے ہیں، تو جتنے نوٹ گنے ہوتے ہیں وہ نمبر ہاتھ میں موجود قلم سے نوٹ پر لکھ دیتے ہیں تاکہ انہیں از سر نو نوٹ گننے نہ پڑیں اس طرح مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں پر قلم سے لکھی گئی مختلف تحاریر بھی موجود ہوتی ہیں جن سے کرنسی نوٹوں کی خوبصورتی متاثر ہوتی ہے.

مزید اہم خبریں
-
پراپرٹی کا کاروبار مزید ٹھپ ہونے کا خدشہ
-
اب عمران کا جھوٹ پکڑنے کا ٹیسٹ، کیا کوئی اور ثبوت نہیں ملا؟
-
جو بھی ہماری زمین اور سالمیت کی خلاف ورزی کی کوشش کرے گا، ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا
-
عوام کیساتھ پھر ہاتھ ہو گیا
-
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پر 95فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ حملوں میں 94 افراد ہلاک
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بھارت کے ’’نیو نارمل‘‘ جیسے بیانات کو بے بنیاد قرار دے دیا
-
بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ نعیم سے ان کے والد راجہ اللہ دتہ کے انتقال پر تعزیت
-
نئے جدید ڈیرہ اسماعیل خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ ہمارے خطہ میں ترقی کے نئے دور کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، فیصل کریم کنڈی
-
پہلگام واقعہ سے متعلق عالمی دنیا کو ثابت کیا بھارت نے غلط بیانی کی، اسحق ڈار
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہنگو میں طورہ وڑی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ایف سی کے جوانوں کو خراج تحسین
-
تاریخ میں پہلی بارگندم کے کاشتکاروں کیلئے 1000 مفت ٹریکٹر ، فی ایکڑ 5 ہزارکیش گرانٹ سکیم کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.