
جی ایچ کیو حملہ کیس‘پی ٹی آئی خواتین ونگ کی سربراہ کنول شوزب کی بیرون ملک روانگی کی اجازت کیلئے دائر درخوست خارج
اگر ملزمہ بیرون ملک چلی گئی تو ٹرائل میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے ‘سرکاری وکیل کا موقف
جمعرات 15 مئی 2025 22:55
(جاری ہے)
9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے حوالے سے سپریم کورٹ کی ڈائریکشن بھی آچکی ہے جس پر عدالت نے درخواست خارج کردی یاد رہے کہ کنول شوزب نے امریکہ روانگی کی اجازت طلب کرنے کے لئے رواں ماہ 3 مئی کو درخواست دائر کی تھی درخواست میں کہا گیا تھا کہ بیٹا امریکہ میں زیر تعلیم ہے جس کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لئے کالج نے دعوت دے رکھی ہے بیٹے کی گریجویشن تقریب 18 مئی کو منعقد ہونا ہے لہٰذا ایک ماہ کے لئے امریکہ روانگی کی اجازت دی جائے،
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.