
حکومت زراعت کے فروغ پریقین رکھتی ہے، تمباکوکی فصل یا زمین داروں پر کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا، وزیرقانون اعظم کاقومی اسمبلی میں جواب
جمعہ 16 مئی 2025 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تمباکو کے شعبہ میں ایک اندازے کے مطابق 200ارب روپے سے لیکر300ارب روپے تک کاگیپ ہے، انہوں نے کہاکہ تمباکوکی فصل یا زمین داروں پرنئے ضوابط یا کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیاہے البتہ جب فصل کسانوں سے پراسیسنگ میں جاتی ہے تو وہاں پرحکومت کی مداخلت شروع ہوجاتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ خام صورت میں تمباکو کے حوالہ سے کچھ تجاویز سامنے ہیں ، حکومت کسانوں کے مسائل سے آگاہ ہے، پاکستان کی زاعت ملکی معیشت میں کلیدی کردار اداکررہاہے۔ وزیراعظم نے بیجوں میں بہتری اورپلانٹ پروٹیکشن پرخصوصی توجہ دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جوانڈسٹری پیسے بنارہی ہے یہ اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قومی خزانہ میں اپناحصہ ڈالے ۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ سید وسیم نے جومعاملات اٹھائے ہیں ان پر وہ متعلقہ حلقوں سے خود رابطہ کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.