
افواج پاکستان اپنی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنا جانتے ہیں،وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی
جمعہ 16 مئی 2025 16:09
(جاری ہے)
بعد ازاں اجتماعی دعا میں پاکستان کی سالمیت اور ہمیشہ قائم ودائم رہنے کی دعا کے ساتھ ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کا ملک و قوم کی سلامتی پر شکر بھی ادا کیا گیا۔
اس موقع پر بہادر افواج پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔تقریب میں یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران ، اعلیٰ افسران اور طالبات نے جوش و خروش سے نہ صرف شرکت کی بلکہ جذبہ حب الوطنی کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ شرکا نے پاکستان ہمیشہ زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد کے نعرے لگائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد منظور
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی میڈیا،چیلنجز اور حکمت عملی پر سیمینار کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کا آغاز
-
پنجا ب بھر کے تعلیمی اداروں میں داخلے سے قبل طلبہ کا تھیلیسیمیا سمیت جینیٹک امراض کا ٹیسٹ لازمی قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.