
کوکین کی اسمگلنگ: ملزم ارمغان کے 2 ساتھیوں کی ضمانت مسترد
ملزمان کورواں سال جنوری میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار کیا تھا
جمعہ 16 مئی 2025 20:40
(جاری ہے)
ملزم علی خان نے حکام کو بتایا تھا کہ کوکین فراہمی کی ذمہ داری شاہ فہد کی تھی، ملزم شاہ فہد اور اسکی بیوی اسلام آباد سے منشیات کا ریکٹ چلارہے ہیں، ایک کلو کوکین بلوچستان سے 85 لاکھ روپے میں ملتی ہے۔
ملزم کا کہنا تھا کہ شہر میں کوکین بلوچستان، اسلام آباد، لاہور اور پشاور سے پہنچائی جاتی ہے، ملزم نے اعتراف کیا کہ ایک گرام کوکین 16 سے 18 ہزار روپے میں فروخت کرتے ہیں، ایک کلو کوکین کی فروخت پر ایک کروڑ روپے منافع ملتا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی کامیابی کے بعد اسلامی ملک کا چین سے "جے10 " طیاروں کی خریداری پر غور
-
وہ ممالک جہاں کل عید الاضحٰی منائی جائے گی
-
بھارت کا بیانیہ ہے کہ دنیا ہمیں اجازت دے جب چاہیں کسی پر بھی حملہ کرسکیں
-
غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی
-
پاکستان نے بھارت کو ایٹمی تصادم کے خطرات بڑھانے والا ملک قرار دے دیا
-
کوہاٹ میں دھماکہ
-
بھارت کے جوہری صلاحیت کے حامل میزائل کے استعمال نے صورتحال کو مزید نازک بنا دیا
-
عید سے قبل مہنگائی کی پھر سے اونچی اڑان
-
پاکستان میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 11 کروڑ کے قریب پہنچ گئی
-
عید پر غیر معمولی ہیٹ ویوو کا امکان
-
افغان باشندوں کی ٹرمپ سے سفری پابندیوں میں نرمی کی اپیل
-
سفارتی محاذ پر بتادیا کہ اگر امریکا نے کردار ادا نہ کیا تو خطہ یقینی جنگ کی طرف بڑھ جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.