
بھارت میں پاکستانی پرچم کی آن لائن فروخت پر انڈین حکومت برہم، ایمازون کو نوٹس
جمعہ 16 مئی 2025 22:37

(جاری ہے)
مرکزی وزیر کا کہنا تھا کہ تمام پلیٹ فارمز کو بھارتی قوانین پر عمل کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔اسی حوالے سے ’ٹائمز آف انڈیا‘ نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ تنازع کے بعد انڈیا میں پاکستانی پرچم اور پاکستان سے اظہار محبت کے لیے استعمال ہونے والی دیگر اشیا کی آن لائن فروخت جاری تھی، جس پر بعض تجارتی و کاروباری یونینز نے حکومت کو توجہ دلایا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایمازون، فلپ کارٹ اور اٹسے سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر پاکستانی پرچم اور پاکستان سے اظہار محبت کے طور پر استعمال ہونے والی دیگر اشیا کی تصاویر اور فروخت کو فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کیے گئے۔تجارتی تنظیم نے مرکزی حکومت کو خط لکھ کر بتایا تھا کہ بھارت میں پاکستانی پرچم سمیت پاکستانی حب الوطنی بیدار کرنے والی دوسری چیزوں کی فروخت انڈیا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ اور ملک کی حفاظت کے لیے خطرہ ہیں، اس لیے ایسی اشیا کی آن لائن فروخت پر بھی فوری پابندی لگائی جانی چاہیے۔مرکزی حکومت نے آن لائن پلیٹ فارمز کی جانب سے پاکستانی پرچم سمیت دیگر چیزوں کی فروخت کر عوام کے جذبات مجروح کرنے کے خلاف قرار دیا اور پلیٹ فارمز کو ہدایات جاری کردیں کہ پاکستانی پرچم کی فروخت بند کرکے اس کی تصاویر بھی ویب سائٹ سے ہٹائی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مری، مسلح گروہوں میں تصادم کے معاملہ میں 10ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
-
اپوزیشن کے پاس ایک رکن بھی زیادہ ہوا تو خیبر پختونخواہ حکومت تبدیل کرنا اس کا حق ہے، فیصل کریم کنڈی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 30 اگست تک تعطیلات، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کوئی چھٹی نہیں کریں گے
-
دیر، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جے یو آئی کے ضلعی امیرجاں بحق،اہلیہ شدید زخمی
-
بھارت میں پاکستانی سیلیبرٹیز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کھلنے کے فوری بعد دوبارہ بند
-
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف کسی قسم کی تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں، رانا ثناء اللہ
-
یورپی کمیشن اور اس کی صدر کو عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
-
یورینیم افزودگی کیلئے ایران کو عالمی ایجنسی سے تعاون کرنا ہوگا، امریکہ نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.