
افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا ‘ حمزہ شہباز شریف
پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں نے بھی مشکل وقت میں بھرپور اتحاد کا مظاہرہ کیا
جمعہ 16 مئی 2025 21:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوںنے اقلیتی رکن پنجاب اسمبلی طارق مسیح گل اورمسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ونگ کے رہنما یاسر بورٹ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حمزہ شہباز شریف نے مسیحی برادری کی تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات ہیں جنہیں ساری قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ساری قوم نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بھرپور اظہار تشکر منایا ۔

مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.