م*سینٹ کی نشست پر الیکشن: صوبائی الیکشن کمشن نے امیدواروں کی عبوری لسٹ جاری کر دی

جمعہ 16 مئی 2025 21:25

?لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2025ء) پنجاب میں خالی ہونے والی پر انتخابات کیلئے صوبائی الیکشن کمشن پنجاب آفس نے امیدواروں کی عبوری لسٹ جاری کردی عبوری فہرست کے مطابق چار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے عبد الکریم ،خدیجہ صدیقی ،اعجاز حسن اور عبد الستار شامل ہیں انتخاب 29 مئی کو پنجاب اسمبلی میں ہوگا۔