
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن
پاکستان کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں سے سب سے کم پیسے ملیں گے
محمد علی
ہفتہ 17 مئی 2025
00:22

(جاری ہے)
آئی سی سی کے مطابق رنرز اپ ٹیم کو 2.16 ملین ڈالرز ملیں گے، اس سے پہلے اسے 8 لاکھ ڈالرز ملے تھے، تیسری پوزیشن والی ٹیم بھارت کو 14 لاکھ 40 ہزار ڈالرز (40 کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپوں سے زائد) ملیں گے، ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چوتھی پوزیشن کی ٹیم نیوزی لینڈ کو 12 لاکھ ڈالرز ملیں گے، پانچویں نمبر پر انگلینڈ کو 9 لاکھ 60 ہزار ڈالرز ملیں گے، چھٹے نمبر پر سری لنکا کو 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ملیں گے، ساتویں نمبر پر بنگلہ دیش کو 7 لاکھ 20 ہزار اور 8ویں نمبر پر ویسٹ انڈیز کو 6 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔
پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ویں اور آخری نمبر پر رہی ، پاکستان ٹیم کو 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر (13 کروڑ 53 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) ملیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن
-
دھرم شالہ کا خوف نہ نکل سکا، اسٹارک نے بھی بھارت جانے سے انکارکردیا
-
مجھے واپس بھارت جاکر میچز کھیلنے کا فیصلہ کرنا ہوتا تو جواب ''نہیں'' ہوتا، جانسن
-
رضوان کے ''وِن اورلًرن'' سے متعلق بیان پربابراعظم بھی بول اُٹھے
-
رانا مشہود احمد خاں کی ٹیبل ٹینس چیمپئنز سے ملاقات ،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی مسلسل حمایت کی یقین دہانی
-
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو حکومت سے دورہ پاکستان کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزا پاکستانی سکیورٹی کے معترف نکلے
-
بھارتی اولمپیئن جیولن تھروور نیرج چوپڑا دباؤ میں آگئے، ارشد ندیم سے تعلقات پر وضاحت کرنے پر مجبور
-
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں
-
پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے کئی نئے غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل
-
فورتھ سیڈڈ کوکوگف اٹالین اوپن ٹینس ویمنزسنگلز فائنل میں داخل
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 18 مئی کومزید 5میچ کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.