Live Updates

پیپلز یونا ئیٹڈلیبر الائنس کے جنرل سیکریٹری اکرام خان کے ماموں انتقال کرگئے ،مزدور رہنمائوں کا اظہار افسوس

اتوار 18 مئی 2025 16:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2025ء)پیپلز یونائٹیڈ لیبر الائنس واٹر کارپوریشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری اکرام خان کے حقیقی ماموں،لیاری ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سجن یونین کے رہنماء عمران خان کے ماموں و سسرانتقال کرگئے ہیں۔انکی نماز جنازہ ضلع اٹک میں ادا کردی گئی اور تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی۔اکرام خان،انکے بھائی عمران خان اور دیگر رشتہ دار کراچی سے اسلام آباد پہنچ کر جنازے اور تدفین میں شرکت کیلیے اٹک پہنچے۔

اکرام خان وعمران خان کے ماموں کے انتقال پر آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے مرکزی چیئرمین سید ذوالفقارشاہ،مرکزی صدر ملک۔نوید اعوان مرکزی جنرل سیکریٹری ملک نصیرالدین ہمایوں،صوبائی چیئرمین پنجاب غلام محمد ناز،مرکزی رہنماؤں راجہ عاصم شہزاد،عمران علی،یونین رہنمائگل اسلام،ملک اعجاز، عباس احمد،ریحان قاضی،محمد نذیر،ملک ارشاد اور یونائیٹڈورکرز یونین کے رہنماوں چن زیب،ناظم خان،ارشد اعوان،پیپلز یوناںُیٹڈ لیبر الاںُنس کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سرپرست اعلیٰ لیاقت علی مگسی۔

(جاری ہے)

چیئرمین سید محسن رضاُ۔صدر معشوق حسین لغاری۔سینںُیرواںُس چیئرمین حاجی پنھل خان مگسی۔سینںُر ناںُب صدر محمد اشفاق اعوان۔فناںُس سیکریٹری محمداصغر خان پیپلزیوناںُیٹڈلیبر الاںُنس کی مرکزی کابینہ زمہ داران و کارکنان نے اظہار تعزیت کرتے ہویُ کہاکہ ہم مرحوم کے سوگوار خاندان کیدکھ میں برابر کے شریک ہیں، اور دعا گوہیںکہ اللہ تبارک تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، انکی مغفرت فرمائے، انکے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے تمام لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات