
فوڈ اتھارٹی کی782دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ،3700لیٹرملاوٹی و ناقص دودھ تلف
پیر 19 مئی 2025 13:24
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ناکہ بندیوں کے دوران اور دکانوں سے 3لاکھ لیٹر سے زائد دودھ کا معائنہ کیا گیااورموقع پر کیے گئے ٹیسٹوں میں قدرتی چکنائی کی کمی اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ قوانین کے خلاف خوراک کے کاروبار کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ خوراک کا کاروبار مقرر کردہ قوانین کے مطابق ہی کیا جاسکتا ہے لہٰذاخلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ معیاری دودھ کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت ناکہ بندیاں اور چیکنگ کی جاتی ہے تاہم شہری خوراک کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 16 ملزمان گرفتار
-
صوبوں کی طرف 161 ارب روپے کے بجلی واجبات این ایف سی ایوارڈ سے کاٹنے کی تجویز پر غور
-
90فیصد پاکستانیوں نے سگریٹ سمیت تمباکو کی دیگر اقسام پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دیدی
-
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ روکنے پر مقدمہ درج
-
داتا دربارکے فنڈزمیں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس 27مئی کو ہوگا
-
ثروت اعجازقادری کی طارق حسن کو مسلم لیگ(ق)کا مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
-
عیدالاضحی میں 15 دن باقی،نادرن بائی پاس مویشی دوست منڈی کا رنگ نکھرگیا
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کے تدارک کے لیے دوران اجلاس ہی 150 ملین روپے کی سمری پر دستخط کر دیئے
-
سندھ طاس معاہدہ سمیت ہندوستان کے ساتھ دیگر مسائل پر کبھی بھی معذرت خوانہ رویہ اختیار نہیں کرے گی، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
نادرا نے پیدائش، اموات اور شادی کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.