
نرسنگ کی بہتری کےلئے اقدامات جاری، سرکاری ہسپتالوں میں نرسیں بہترین فرائض سر انجام دے رہی ہیں، خواجہ سلمان رفیق
پیر 19 مئی 2025 14:03

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت کی مطابق شعبہ نرسنگ کو جدید تقاضوں کے مطابق پروان چڑھانا چاہتے ہیں،پنجاب حکومت نرسنگ کا معیار یقینی بنانے اور نرسوں کی کمی پوری کرنے کےلئے بنیادی اقدامات اٹھا رہی ہے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اشتراک سے شعبہ نرسنگ کی بہتری کےلئے اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
وزیر صحت نے کہا کہ حکومت پنجاب نے نرسنگ کری کولم کو عالمی معیار کے مطابق اپ ڈیٹ کر دیا ہے،اس شعبے کی بہتری کےلئے نرسنگ ایجوکیٹرز کی بھرتی، نرسز پریکٹیشنرز کے دائرہ کار میں وسعت اور ریموٹ ایریاز کی سٹوڈنٹس کو سکالرشپس و انیشیٹوز دیے جا رہے ہیں، رواں برس 1400 مزید سٹوڈنس سپیشل ایوننگ بیچ کو جوائن کریں گی۔ خواجہ سلمان رفیق نے تمام نرسز کی خدمات کو بے حد سراہا۔ ترجمان میڈیکل کالج کےمطابق تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر وحید اصغر، پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر طیبہ وسیم، ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر سید محسن علی شاہ، پرنسپل کالج آف نرسنگ ڈاکٹر فرزانہ، ڈی جی نرسنگ طاہرہ پروین اور نرسوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔\932مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
سکھر میں ٹرین کی چھت پر بیٹھے مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
-
بانی پی ٹی آئی مائنس ہوگئے وہ اب سیاست میں اہم نہیں رہے
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
-
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
-
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 35 فلسطینی ہلاک
-
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک ہزار500 روپے کی کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.