
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
پیر 19 مئی 2025 17:14

(جاری ہے)
روانگی سے قبل نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے میڈیا کو بتایا کہ چین پاکستان کا بڑا تجارتی پارٹنر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی آہنی تعلقات استوار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ان کی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ دو مرتبہ ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جنہوں نے انہیں چین کے دورے کی دعوت بھی دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ چینی قیادت کے ساتھ ان کی ملاقاتوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے علاوہ سیاسی، مقامی، علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے دنیا بھر کے متعدد ہم منصبوں کے ساتھ اپنی ٹیلی فونک بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی الزام تراشی کے ڈرامہ کو پاکستان پہلے ہی بے نقاب کر چکا ہے اور بھارت کا بے بنیاد الزام تراشی کاکھیل بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یہ لوگ جاہل ہیں، ان میں سیاسی شعور نہیں ہے
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
-
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے
-
کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
-
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
-
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی
-
میرے ہوتے ہوئے کرپشن افسوسناک ہے
-
حکومت کا عالمی سطح پر مختلف ممالک میں سفارتی وفود بھجوانا اچھا اقدام ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.