
توہین عدالت کیس ‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب
پیر 19 مئی 2025 20:54

(جاری ہے)
وکیل درخواست گزار راجہ ظہور الحسن ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیاکہ اس عدالت کے حکم کے باوجود ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی، اس عدالت کے ستمبر اور اکتوبر 2024 کے آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی یے،جسٹس ارباب محمد طاہر نے پوچھاکہ کیا آرڈر تھا ہمارا جس کی خلاف ورزی ہوئی یے، اس پروکیل نے بتایا کہ عدالت نے کورڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا، جسٹس ارباب محمد طاہرنے کہاکہ آپ ستمبر اور اکتوبر2024 کی بات کر رہے ہیں اب 2025 ہے، آپ چاہتے ہیں ہم کوآرڈینیٹر کے خلاف کارروائی کریں اسے پکڑیں، ہم ریکارڈ منگوا لینگے اگر کچھ غلط بیانی ثابت ہوئی تو آپ کو جرمانہ عائد کرینگے، ہم نے کوارڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا کیا ملاقات نہیں ہوئی اسکے بعد ،وکیل نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ہم اڈیالہ جیل گئے لیکن ملاقات نہیں ہوئی، اس پرعدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اس وقت پاکستان میں 2 ہی لیڈرز ہیں
-
وباء کے دنوں میں ہیرو بن کر ابھرنے والوں کی عالمی رہنماؤں سے توقعات
-
عمران خان سے جیل میں اہم ملاقات کی خبر کا کوئی سرپیر نہیں
-
یہ لوگ جاہل ہیں، ان میں سیاسی شعور نہیں ہے
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
-
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے
-
کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
-
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.