Live Updates

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا‘ نوٹیفکیشن جاری

پیر 19 مئی 2025 22:15

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا‘ نوٹیفکیشن ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے یوم تکبیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات