
صدر مملکت کا خيبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین
پیر 19 مئی 2025 23:40
(جاری ہے)
ایوان صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے 2 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا، صدر مملکت نے لانس نائیک صابر آفریدی اور سپاہی فرہاد علی طوری کے جذبہ حب الوطنی اور بہادری کو سراہا۔
صدر مملکت نے وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کی سرکوبی کیلئے کامیاب کارروائیاں کررہی ہیں۔ صدر مملکت نے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے شہداء کیلئے بلندی درجات اور شہداء کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
مزید قومی خبریں
-
صدر ایوان تجارت وصنعت ملتان کا ٹریڈ آرگنائزیشن ترمیمی بل2025 کی منظوری پراظہارِ اطمینان
-
حکومت خیبرپختونخوا صوبے کی یکساں ترقی کیلئے پرعزم، پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی خضدار میں سکول بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
-
خضدار میں سکول بچوں کی بس پر حملہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہی:خرم نواز گنڈاپور
-
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے غزہ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان شرمناک ہے : جاوید قصوری
-
گورنر سندھ سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سندھ کے 9 رکنی وفد کی ملاقات
-
شرجیل میمن کی ضیا الحسن لنجار کے گھر کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا پولیو کیخلاف زیرو ٹالرنس کا اعلان
-
کراچی میں دنیا کا سب سے بڑا دل کا اسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے، وزیراعلی سندھ
-
بے گناہ بچوں نے خون کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ دہشتگردوں کو معاف نہیں کرینگے ، سرفرازبگٹی
-
خضدار میں بچوں کی وین کو نشانہ بنانا انسانیت پر حملہ ہے، میر سرفرازبگٹی
-
شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں‘محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.