عظمی بخاری نے فیصل واڈا کو ذہنی مریض ،سستا شاہ رخ خان قراردیدیا

منگل 20 مئی 2025 18:21

عظمی بخاری نے فیصل واڈا کو ذہنی مریض ،سستا شاہ رخ خان قراردیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2025ء)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے فیصل واڈا کو ذہنی مریض اور سستا شاہ رخ خان قراردیدیا۔ وزیراطلاعات نے گزشتہ روز ڈی جی پی آر میںپریس کانفرنس کی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایک سوال کے جواب میں عظمی بخاری نے کہا کہ فیصل واوڈا کون ہیں وہ دراصل ذہنی مریض ہیں،سستا شاہ رخ خان ہے،ابھی تووہ سینیٹر ہیں،سیاسی پارٹی کوئی نہیں،فیصل واوڈا کی حالت پرکچھ نہیں کہنا چاہتی۔