
وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے رچرڈ لانگ سٹاف کی قیادت میں ڈیلوئٹ ایڈوائزری امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
منگل 20 مئی 2025 22:00
(جاری ہے)
وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ڈیلوئٹ کی مہارت کا خیر مقدم کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا توانائی کا شعبہ ایک انقلابی تبدیلی سے گزر رہا ہے اور ڈیلوئٹ جیسے عالمی اداروں کے ساتھ شراکت داری اس شعبے کی ترقی، استحکام اور جدت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ رچرڈ لانگ سٹاف نے کہا کہ ڈیلوئٹ کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون باعثِ اعزاز ہے، ہم اپنے عالمی تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کے توانائی کے اہداف میں معاونت کے لئے پرعزم ہیں، ہمیں یقین ہے کہ یہ شراکت داری دیرپا پائیداری لائے گی۔ ڈیلوئٹ کے لیڈ ایڈوائزری پارٹنر سفیان یوسفی نے بھی پاکستان کے ساتھ ممکنہ تعاون کے شعبوں پر بصیرت فراہم کی اور مشاورتی تجاویز پیش کیں۔ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے صلاحیت سازی اور ٹیکنالوجی پر مبنی حل سمیت دیگر باہمی تعاون کے امکانات کا مزید جائزہ لینے پر بھی اتفاق کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.