
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد
منگل 20 مئی 2025 22:20
(جاری ہے)
منگل کو وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک بھارت کشیدگی میں غیر معمولی قیادت دکھائی اور ان کی قیادت ملک دشمن عناصر کی ناکامی کا سبب بنی۔
انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے ہر چیلنج کا دلیری سے مقابلہ کیا۔پوری قوم کو افواجِ پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر فخر ہے۔ان کے فیلڈ مارشل بننے سے فوج کا مورال بلند ہو گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیابیاں نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہیں۔قوم متحد ہے اور افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔فیلڈ مارشل کے طور پر سید عاصم منیر کی قیادت میں ملکی دفاع ناقابلِ تسخیر ہو گا۔چوہدری سالک حسین نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر جیسے سپہ سالار کے ہوتے ہوئے ملک کا مستقبل روشن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.