Live Updates

پاکستان نیشنل کمیشن فار یونیسکو تکنیکی تعلیم اور سکالرشپس کے لئے کام کرتا ہے،خالد مقبول صدیقی

بدھ 21 مئی 2025 16:35

پاکستان نیشنل کمیشن فار یونیسکو تکنیکی تعلیم  اور سکالرشپس کے لئے کام ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2025ء) وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل کمیشن فار یونیسکو تکنیکی تعلیم اور سکالرشپس کے لئے کام کرتا ہے،وفاق میں یہ ادارہ مربوط طور پر کام کررہا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں شہلا رضا کےسوال کے جواب میں وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ پاکستان نیشنل کمیشن فار یونیسکو ٹیکنیکل ایجوکیشن اور اشکالرشپ کا کام کرتا ہے،یہ ادارہ وفاق میں مربوط طریقے سے کام کررہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کچھ اداروں کو ختم کیا جارہا ہے جن کافنڈ روک دیا گیا ہے،ایک نیاادارہ مدارس کی تعلیم کے لئے بنایا گیا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات