
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن کی نیوزکانفرنس کے دوران بھارتی صحافی کو شرمندگی کا سامنا
صحافی نے سوال کیا پاکستان آئی ایم ایف کا پیسہ سرحد پار دہشت گردی میں استعمال کرسکتا ہے؟، قرض پروگرام پاکستان میں صرف زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے ہے پاکستان میں بجٹ سپورٹ کیلئے نہیں ہے، جولی کوزیک کا جواب
فیصل علوی
جمعہ 23 مئی 2025
12:45

(جاری ہے)
پاکستان کیلئے 9 مئی کو قرض کے قسط جاری کرنے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا۔پاکستان نے آئی ایم ایف کا موجودہ قرض پروگرام ستمبر 2024 میں لیا تھا۔
پاکستان کیلئے 9 مئی کو قرض کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ رضا مندی سے کیا۔ قرض کی قسط کیلئے ایگزیکٹو بورڈ کی ووٹنگ خفیہ رکھی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قرض پروگرام کی رقم بیلنس آف پے منٹ کیلئے ہے۔ حکومت پاکستان کے بجٹ کیلئے نہیں۔آئی ایم ایف کے قرض کی رقم سے حکومت پاکستان کو فنڈنگ نہیں ہوسکتی۔ پروگرام کی شرط ہے حکومت پاکستان سٹیٹ بینک سے قرض نہیں لے سکتی۔ حکومت پاکستان کی سٹیٹ بینک سے بارونگ زیرو ہے۔پاکستان نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے تمام معاشی اہداف اور معاشی اصلاحات کے تمام ٹارگٹس حاصل کئے ہیں۔پاکستان کی معاشی کارکردگی ایسی تھی قسط جاری کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوئی۔ معاشی کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ کیا گیا تھا۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکشن جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹو بورڈکےممبر کی تقرری اور استعفیٰ کسی بھی ملک کا اپنا اختیار ہے تاہم ایگزیکٹوبورڈ میں بھارتی ممبرکے استعفیٰ سے ایگزیکٹو بورڈکوکوئی فرق نہیں پڑتا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ پٹی میں امدادی ٹرک الٹنے سے 20 فلسطینی ہلاک، سول ڈیفنس
-
عمران خان کے بیٹے گرفتار ہوں گے تو لیڈر بنیں گے. رانا ثنا اللہ
-
جینرک ادویات کے فروغ سے اربوں کی بچت ممکن ہے . ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
-
نئے گیس کنکشنز کی بحالی کےلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل
-
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقوں میں پانی داخل
-
پاکستان سے امارات و دیگر خلیجی مملک کیلئے پہلی فیری سروس کا اعلان
-
ٹرمپ کی پوٹن کو جنگ بندی پر راضی کرنے کی ’آخری‘ کوشش
-
سلامتی کونسل فلسطینیوں کی ناقابل تصور تکالیف ختم کرانے کیلئے اقدامات کرے.پاکستان کا مطالبہ
-
سندھ کی چمڑے کی صنعت تباہی سے بچنے کے لیے مراعات کی طلبگار ہے. ویلتھ پاک
-
تحریک انصاف کے راہنماﺅں نے نااہلی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر ملازمت سے برطرفی کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع ختم
-
معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے خاموشی سے نکاح کرنے کی اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.