
بھارتی مصنف نے مودی کی ذہنیت اور زیر اثر علاقوں کو ڈفر زون قرار دے دیا
ہفتہ 24 مئی 2025 15:31
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو میں اوے شکلا نے کہا کہ ڈفر زون دراصل ایک ذہنیت کا نام ہے جہاں تعلیم کم اور آبادی زیاد ہ ہے، جغرافیائی طور پر بھارت کا ڈفر زون شمالی بھارت اور شمال مشرقی حصہ ہے جو ہندو ہاٹ لائن کے طورپر جانا جاتا ہے اور جہاں بی جے پی کی اکثریت کے ساتھ بھارت کے نیشنل میڈیا کی بھی اکثریت پائی جاتی ہے۔
اوے شکلا نے کہا کہ اگر وہ ڈفر زون کے خدو خال بنائیں تو اس میں ہندوتوا کا مذہبی رنگ شامل ہے جو عدم برداشت پر مبنی ہے، یہ دوسرے مذہب اور دوسری زبان کو برداشت نہیں کرتے اور تمام مسلمانوں کو دہشت گردوں سے جوڑ دیتے ہیں، جن میں بھارتی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی اور یونیورسٹی پروفیسر علی خان محمود آباد کی مثال نمایاں ہے، یہ ڈفر زون بتائی گئی ہر بات پر اندھا اعتقاد کرتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.