
۵ پاکستان افریقی ممالک کے ساتھ تجارت، تعلیم، ثقافتی تبادلے اور مشترکہ ترقی کے منصوبوں میں وسعت کا خواہاں ہے
جتنا زیادہ ہم ایک دوسرے سے جڑیں گے، اتنا ہی زیادہ ہم مضبوط ہوں گے‘گورنرخیبرپختونخوا کا تقریب سے خطاب
اتوار 25 مئی 2025 18:35
(جاری ہے)
گورنر خیبر پختونخوا نے افریقی عوام و افریقی ممالک کو یومِ افریقہ پر دلی مبارکباد دی اور کہا کہ اس سال کا موضوع ''ہماری تاریخ پر نظر ثانی، ہمارے مستقبل کی تشکیل'' نہ صرف افریقہ بلکہ پاکستان کے لیے بھی گہری اہمیت رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ موقع ہمیں ماضی کی جدوجہد سے سبق سیکھ کر ایک بہتر اور مساوات پر مبنی مستقبل کی تعمیر کا پیغام دیتا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے افریقی اقوام کی ثقافتی ورثے، اتحاد، اور خود انحصاری کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا، افریقہ کے ساتھ مشترکہ اقدار رکھتا ہے جن میں خودمختاری، ثقافتی تنوع، اور عوامی ترقی شامل ہیں۔ گورنر نے کہا کہ پاکستان افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.