
حب کو پرامن شہر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے،شہر کا امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، سید فاضل شاہ بخاری
پیر 26 مئی 2025 11:10
(جاری ہے)
پولیس نے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے گھیرا تنگ کر لیا ہے ایس ایس پی نے کہا کہ عوامی شکایات پر ہم نے چھاپ مار پولیس پارٹی تشکیل دی اور ڈی ایس پی امام یعقوب بلوچ کی نگرانی میں ایس ایچ او حب سٹی عبدالقادر شیخ کی قیادت میں منشیات فروشوں، اشتہاری مجرمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔
پولیس نے منشیات فروش ولی محمد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1015 گرام چرس، جبکہ دوسرے ملزم گل بیگ سے 600 گرام آئس (شیشہ) برآمد کی۔ دونوں کے خلاف علیحدہ مقدمات درج کیے گئے۔ایک اور کارروائی میں 3 ملزمان فیاض دل شاہ، مراد اور زیر داد گل محمد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ رند مارکیٹ سے موٹر سائیکل چوری کی کوشش میں عبد المنان رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا جبکہ یوسف گوٹھ کراچی کے رہائشی عبدالباسط سے ندی کے قریب گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہوا۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں سجاد عرف ٹریکٹر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد قبضہ میں لیا ،مقدمہ درج کیا اور حب کے عوامی حلقوں نے جرائم ہیشہ عناصر کےخلاف کاروائیوں پر اظہار اطمینان کرتے یوئے کہا کےکہ ایس ایس پی سید فاضل شاہ بخاری ایک قابل اور نڈر پولیس افیسر ہیں وہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں اپنی ایمانداری سے ڈیوٹی سرانجام دی ہے ان کی تعیناتی سے ضلع حب میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.