
گورنربلوچستان کی بیجنگ میں ڈپٹی فارن منسٹر سے ملاقات
خطے میں تیزی سے رونما ہونیوالی معاشی و سیاسی تبدیلیوں کے پیش نظر ہمیں اپنی ترجیحات کا تعین کرنے ، ہمسایہ ممالک کی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کیلئے ہمیں اپنے معاشی نظام بہتر بنانے کی ضرورت ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
پیر 26 مئی 2025 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں سی پیک کے پیش نظر اپنی نئی نسل کو جدید فنی اور تیکنیکی مہارتیں سکھانے پر توجہ مرکوز رکھنی ہوگی. صوبہ بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن، جدید ٹیکنالوجی، استعداد کار بڑھانے اور نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے میں چین جیسے ترقی یافتہ ممالک اور انٹرنیشنل اداروں کا تعاون نہایت مددگار ثابت ہو سکتا ہی.
گورنر مندوخیل نے کہا کہ تمام معاشی و تجارتی سرگرمیوں میں معاشرے کے عام آدمی کی شرکت و شمولیت سے ملک کے معاشی نظام کو باآسانی مستحکم بنایا جا سکتا ہی. انسانی تاریخ کا شاندار منصوبے سی پیک کا اُبھرتا ہوا سورج پورے خطے کے معاشی جمود کا خاتمہ کریگا جو ہم سب کیلئے ایک نئی روشن صبح کی نوید ثابت ہونگی۔
مزید اہم خبریں
-
مجتبیٰ شجاع الرحمن نے موجودہ حکومت کا دوسرا بجٹ پیش کیا
-
شہباز شریف کو لیڈ لینی چاہیے، پاکستان کو سیاسی دلدل سے نکالنا چاہیے‘اسد عمر
-
وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کو ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی پیشکش
-
پنجاب کا مالی سال 2025-26ء کا 5335ارب کا بجٹ پیش،تنخواہوں میں 10اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ
-
صدر مملکت کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، بجٹ تقریر کی کاپیاں پھاڑدیں
-
زرعی جنگلات پائیداراورلچکدار زراعت کی تعمیر کے لیے اہم ہیں.ویلتھ پاک
-
اسرائیل-ایران تنازعہ چوتھے روز میں داخل، ہلاکتوں میں اضافہ
-
وزیراعظم کا ضلع پشاور اور شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ایئر انڈیا کے بوئنگ787 کی تکنیکی خرابی کا شبہ ہونے پر ہانگ کانگ میں لینڈنگ
-
بلوچستان سے رواں سال اب تک پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
ایران کا بڑا حملہ‘ اسرائیل پر100 بیلسٹک میزائلوں کی بارش‘8افراد کے مارے جانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.