Live Updates

مجتبیٰ شجاع الرحمن نے موجودہ حکومت کا دوسرا بجٹ پیش کیا

بجٹ تقریر مکمل ہونے پروزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیر خزانہ کو شاباش دی

پیر 16 جون 2025 16:05

مجتبیٰ شجاع الرحمن نے موجودہ حکومت کا دوسرا بجٹ پیش کیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے موجودہ پنجاب حکومت کی جانب سے دوسرا بجٹ پیش کیا ۔بجٹ تقریر مکمل ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کو شاباش دی ۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت نے اپنا پہلا بجٹ 13جون 2024کو کو پیش کیا تھا ۔یاد رہے کہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کو مسلم لیگ (ن) کی ماضی کی حکومتوں میں متعدد بار بطور صوبائی وزیر خزانہ بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ہے ۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات