
بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں صوبہ بچاؤ تحریک کے سلسلے میں پی پی پی ریلی پر حملے کی مذمت
منگل 27 مئی 2025 00:20
(جاری ہے)
جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں لاقانونیت اور بیروزگاری کے خلاف احتجاج کرنے والے پرامن سیاسی کارکنوں پر آنسوگیس کی شیلنگ قابل افسوس ہے،ہم اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں،خیبرپختونخوا کی کرپٹ اور نااہل صوبائی حکومت کا تعاقب جاری رکھیں گے،پی ٹی آئی حکومت نے نہتے سیاسی کارکنوں پر تشدد کرکے بزدلی کا ثبوت دیا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں صوبہ بچاؤ تحریک آج صوبے کے ہر شہری کی آواز بن چکی ہے،ہم لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، ہمارے کارکنان خیبرپختونخوا کی کرپٹ حکومت کا سامنا کرنے کو تیار ہیں،پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا اصل فاشسٹ چہرہ آج خیبرپختونخوا کے عوام نے دیکھ لیا
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.