Live Updates

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم کے موقع پر پیغام

پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لئے موجودہ حکومت یکسو ہے اس ضمن میں بھرپور اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں ،گورنر سندھ

منگل 27 مئی 2025 18:38

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم کے موقع پر پیغام
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے 26مئی سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ کے عوام اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو عملہ سے بھرپور تعاون بھی کریں ۔

(جاری ہے)

پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لئے موجودہ حکومت یکسو ہے اس ضمن میں بھرپور اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں ۔ 26مئی سے شرو ع ہونے والی مہم کامقصد پاکستان کو اس موذی مرض سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرنا ہے ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات