
پاکستان کے خلاف مودی کا اشتعال انگیز بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، پروفیسر چینگ
بدھ 28 مئی 2025 11:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نریندر مودی سخت موقف کا مظاہرہ کرکے جنوبی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔پروفیسر چینگ نے کہا کہ مودی کے اشتعال انگیز ریمارکس اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے اور یہ ایک خطرناک رحجان ہے۔
مودی کے سخت بیانات نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو بڑھا دیا ہے جس سے جنوبی ایشیا کی صورتحال مزید غیر مستحکم ہو گئی ہے ،اس سے سرحدی علاقوں میں دونوں فریقوں کے درمیان فوجی تصادم میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے ایک نئے تنازعے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے اور علاقائی امن و استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ چینی پروفیسر نے کہا کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد روکنے کا اعلان پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہے۔یاد رہے کہ نریندر مودی نے گجرات میں تقریر کرتے ہوئے ہرزہ سرائی کی کہ” پاکستان نے دہشتگردی کو اپنی آمدن کا ذریعہ بنا رکھا ہے، پاکستانی عوام دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نکلیں، روٹی کھائیں، ہوا کھائیں، ورنہ کھانے کے لیے میری گولی تو ہے“۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پرباضابطہ اکاؤنٹ لانچ کردیا
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.