
پاکستان دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جوہری صلاحیت پاکستان کی خود انحصاری اور دفاعی خودکفالت کی بنیاد ہے، ڈاکٹر مہرین بھٹو
بدھ 28 مئی 2025 14:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے،پاکستان دشمن کی کس بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا ۔ انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو اور ڈاکٹر عبد القدیر خان کو اس ملک کو جوہری طاقت بنانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان اور دیگر سائنسدانوں کی خدمات کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
ڈاکٹر مہرین بھٹو نے مزید کہا کہ بھارت کے جواب میں پاکستان نے 6 ایٹمی دھماکہ کرکے دشمن کو بہترین جواب دیا ۔ انہوں نے کہا کہ جوہری صلاحیت پاکستان کی خود انحصاری اور دفاعی خودکفالت کی بنیاد ہے،یومِ تکبیر ہمارے قومی عزم، اتحاد اور قربانیوں کا عکاس ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.