Live Updates

نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کے ڈراز کا اعلان کل ہوگا

بدھ 28 مئی 2025 16:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2025ء) نیشنل پیڈل رینکنگ کپ کے ڈراز کا اعلان (کل) جمعرات کو ہوگا۔ پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قراۃ العین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ 30 مئی سے کراچی میں شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا اور ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات