
محسن نقوی کی سعدیہ اقبال کو بولنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
جمعرات 29 مئی 2025 22:45
(جاری ہے)
محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ نمبر ون بولر کی شرٹ سعدیہ اقبال کو بطور تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ پاکستان ویمنز کرکٹ کی اسٹار ہیں اور آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز آپ کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے، اٴْمید ہے کہ ورلڈ کپ میں بھی آپ اچھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھیں گی، مستقبل میں سعدیہ اقبال اپنی صلاحیتوں اور محنت سے مزید کامیابیاں سمیٹیں گی۔سعدیہ اقبال نے حوصلہ افزائی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔انہوںنے کہا کہ انشاء اللّٰہ ورلڈکپ میں بھی اسی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.