
امریکا اور شام کے درمیان سفارتی تعلقات تیزی سے معمول پر آ رہے ہیں، امریکی سفیر
جمعہ 30 مئی 2025 10:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کے لئے عدم جارحیت کے معاہدے سے ابتدا کرنا ہوگی، حد بندیوں اور سرحدوں پر بات کرنے سے آغاز کرنا ہوگا۔
امریکی سفیر نے کہا کہ اب امریکا شام کو دہشت گردی کو سپانسر کرنے والی ریاست کے طور پر نہیں دیکھتا۔ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی وہ باب بند ہو گیاتاہم ان کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس سے چھ ماہ میں اس کی توثیق ہوتی ہے۔امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا کی نیت اور صدر کا وژن ہے کہ نئی حکومت کو موقع دیا جائے، اور اس کے کام میں مداخلت نہ کی جائے، اس سے کوئی مطالبہ نہ کیا جائے، کوئی شرائط عائد نہ کی جائیں اور اپنی ثقافت کوان کے کلچر پر نہ تھوپا جائے۔واضح رہے شام کے دارالحکومت دمشق میں امریکی سفارتخانے کو سنہ 2012 میں بند کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
-
امریکہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے، چین کا انتباہ
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.